Aug
08
سری لنکی پارلیمنٹ کے اسپیکر رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا پارلیمانی سیشن میں خیر مقدم کررہے ہیں
Aug
08
كولمبو⁩ حکومت نےعزت مآب شیخ ڈاکٹر ⁧محمد العيسى⁩ کے لئے پریس کانفرنس منعقد کی
Aug
12
سری لنکا کے صدر  محترم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم  اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا
Aug
09
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل،تامل قومی اتحاد کے رہنما محترم رثمبان سے ملاقات کررہے ہیں
Aug
12
رابطہ عالم اسلامی کے مہمانوں نے اس سال 1440 میں حج ادا کرنے والے معزز سرکاری اور اسلامی شخصیات کے لئے خادم حرمین شریفین کی طرف سے منعقدہ  سالانہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی
Aug
13
شیخ محمد ہدایت نور، ڈپٹی چیئرمین انڈونیشی شوری کونسل،رکن رابطہ سپریم کونسل اور میثاق مکہ مکرمہ کی تیاری میں معاون،حج استقبالیہ میں خادم حرمین شریفین کے سامنے رابطہ کی  نمائندگی کرتے ہوئے
Aug
20
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج قوموں کی دوستی کے لئے رمینی فورم میں رابطہ عالم اسلامی ونگ کا افتتاح کیا۔ اس فورم کا دس لاکھ سے زائد لوگوں نے وزٹ کیا اور اس کا شمار یورپ کے بڑے فورمز میں ہوتاہے
Aug
22
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اٹلی میں بین الاقوامی ریمینی کانفرنس میں 6 ہزار سے زائد یورپی چیدہ شخصیات اور نوجوانوں سے متعدد فکری اور معاشرتی موضوعات پر اظہارِ خیال کررہے ہیں
Aug
26
چیچینیا کے صدر محترم جناب رمضان قادیروف، آج اسلامی ممالک کے سربراہان کے نمائندگان، نامور اسلامی شخصیات اور وزارء کی موجودگی میں، یورپ میں سب سے بڑے جامع مسجد کے افتتاح
Aug
26
ايک آفیشل تقریب میں اطالوی فلورنس اسکول برائے مکالمہ نے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو مکالمہ میں بین الاقوامی میرٹ سرٹیفکیٹ سے نوازا

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز