Jul
01
رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے گھانا میں منعقدہ عالمی سیمینار میں یہ موضوعات زیرِ سخن رہے
Jun
29
شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف دریان، مفتی جمہوریہ لبنان، اس وقت میثاقِ مکہ مکرمہ کانفرنس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
Jun
29
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، گھانا کے صوبہ ماسی کے دورہ کے موقع پر اشانتی قوم کے سربراہ سے ملاقات كررہے ہیں
Jun
25
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جمہوریہ گھانا کے دورے پر اکرا ائرپورٹ پہنچے ہیں
Jun
24
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی عالمی ادارہ برائے شیوخ القراء اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
Jun
20
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مشرق وسطی کے لئے ہسپانوی حکومت کے سفیر محترمہ ایوا مارٹینیز کا استقبال کیا
Jun
12
عزت مآب شیخ  ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے آفس میں قازق سینٹ کے  چیئروومن کا پیغام وصول کیا
May
29
مشير خادم حرمين شريفين گورنر مكہ مكرمہ ريجن شہزاده خالد الفيصل خادم حرمين شريفين شاه سلمان بن عبد العزيز آل سعود حفظہ الله كا بيان پڑھ رهے هيں
May
30
خادم حرمین شریفین رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں شریک امت مسلمہ کے نامورعلمائے کرام سے ملاقات اور ان سے مکہ مکرمہ دستاویز وصول کررہے ہیں
May
30
خادم حرمین شریفین  مکہ مکرمہ دستاویز وصول کرتے ہوئے

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز