رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر علال الزھوانی کے خطاب سے اقتباسات

محترم ڈاکٹر  علال الزھوانی سیکرٹری جنرل وسطیت فورم، فرانس وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

مسلمان مغرب میں، شہریت، مساوات، اپنے لئے حقِ اختلاف اور اعتقادی شناخت کے حقوق تسلیم ہونے سے لطف اندوز ہورہے ہیں.

رابطہ عالم اسلامی نے، غیر مسلم ممالک میں، بہت سارے اسلامی اداروں کے قیام اور تعمیر میں حصہ لیا.

علماء کو چاہئے کہ وہ، مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں کے اہتمام کے بارے میں، اپنی كوششیں تیز کردیں.

مسلمان جہاں بھی مقیم ہو، اس کا پیغام یہ ہو کہ، جتنا ہوسکے لوگوں کو فائدہ پہنجائے، اور ان کے ساتھ تعاون کرے.

مغربی ممالک میں، اسلامی ادارے، مراکز اور تنظیمات کو چاہئے کہ، وہ مسلمانوں کے مصلحتِ عامہ کے مسائل میں اجتہاد کریں.
 

Thursday, 10 January 2019 - 14:23