خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں  مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، محترم ڈاکٹر محمد البشاری، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں  مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، محترم ڈاکٹر محمد البشاری، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب.کانفرنس (وحدت اسلامی)میں127 ممالک،28 اسلامی عناصر کے 1200 شخصیات کی شرکت.

محترم ڈاکٹر محمد البشاری عالمی کونسل برائے مسلم کمیونٹیز،فرانس وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

اسلامی ممالک پر ان کے اسلامی چہاپ ختم کرنے کے لئے، دباؤ نہیں ہونا چاہئے.

ہمیں تحریکوں میں رائج، ان تمام تصورات کو رد کرنا چاہئے، جنہوں نے تکفیر اور موجودہ ممالک کے غیر اسلامی ہونے کے فیصلے صادر کرنے کی راہ ہموار کی.

 

امت اور ریاست کے مفہوم میں فرق کو ملحوظ رکھ کر، ایسی سوچ کی دوبارہ تشکیل ہو، جو دونوں تصورات کے نقطہ اتحاد اور یکجہتی کو شامل ہو..
 
Thursday, 10 January 2019 - 20:45