رشین فیڈریشن کونسل چیئرپرسن ویلنٹینا متویینکو نے ماسکو میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا

رشین فیڈریشن کونسل چیئرپرسن ویلنٹینا متویینکو نے ماسکو میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ رابطہ روس میں کانفرنس اپنے شرکاء اور موضوعات کے تناظر میں روسی فیڈریشن کی میزبانی میں منعقدہ گذشتہ تمام عالمی کانفرنسوں سے کامیاب اور تاریخی ہے۔

رشین فیڈریشن کونسل چیئرپرسن ویلنٹینا متویینکو ماسکو میں شیخ ڈاکٹر کے استقبال کے موقع پر :”مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے منصب رابطہ کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت اور عالمی سطح پر بین الاقوامی حوالہ سے ایک اہم انسانی کردار اداکرہے ہیں“۔

رشین فیڈریشن کونسل چیئرپرسن ویلنٹینا متویینکو نے ماسکو میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
رشین فیڈریشن کونسل چیئرپرسن ویلنٹینا متویینکو نے ماسکو میں شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
Wednesday, 3 April 2019 - 21:36