‏خادمِ حرمين شريفين شاه سلمان بن عبد العزيز حفظہ اللہ کی زیرِ سرپرستی، مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس‬⁩ کا افتتاح

‏خادمِ حرمين شريفين شاه سلمان بن عبد العزيز حفظہ اللہ کی زیرِ سرپرستی، ⁧رابطہ عالم اسلامی⁩ کے زیر انتظام، ⁧مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس⁩ کا افتتاح، گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ ⁧خالد الفیصل⁩ معزز شخصيات کی ایک بڑی تعداد کی  موجودگی میں  کررہے ہیں ۔

Monday, 27 May 2019 - 13:54