خادم حرمین شریفین  مکہ مکرمہ دستاویز وصول کرتے ہوئے

خادم حرمین شریفین  مکہ مکرمہ دستاویز وصول کرتے ہوئے : ہم ان شاء اللہ امت  مسلمہ کی یکجہتی، اس کے علماء کے اتحاد اور دھڑے بندیوں کی خطرات جواتحاد کے بجائے تفرقہ کا سبب بنتی ہیں،  ان پر قابو پانے کے لئے ہمیشہ پُر امید رہیں گے۔

Thursday, 30 May 2019 - 14:50