استقبل معالي  الشيخ د.محمد العيسى وفد الغرفة التجارية الصناعية بمكة المكرمة يتقدمهم سعادة رئيس مجلس الإدارة الأستاذ: هشام كعكي وسعادة الأمين العام الأستاذ: إبراهيم برديسي

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مکہ مکرمہ کے وفد کا رابطہ عالم اسلامی کے ہیڈ کوارٹر مکہ مکرمہ میں استقبال کیا۔ وفد چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر محترم  ہشام کعکی اور سیکرٹری جنرل محترم ابراہیم پردیسی کی سرپرستی میں حاضر ہوا۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مکہ مکرمہ کے وفد کا رابطہ عالم اسلامی کے ہیڈ کوارٹر مکہ مکرمہ میں استقبال کیا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مکہ مکرمہ کے وفد کا رابطہ عالم اسلامی کے ہیڈ کوارٹر مکہ مکرمہ میں استقبال کیا۔
Sunday, 16 June 2019 - 11:23