رابطہ عالم اسلامی کل دار الحکومت کولمبو میں صدر محترم اور دوہزار مذہبی شخصیات کے زیر سرپرستی، اہل فکر،سیاست اور انسانی حقوق کے علمبرداروں كے ساتھ مذہبی امن کانفرنس منعقد کررہاہے

رابطہ عالم اسلامی کل دار الحکومت کولمبو میں صدر محترم اور دوہزار مذہبی شخصیات کے زیر سرپرستی، اہل فکر،سیاست اور انسانی حقوق کے علمبرداروں كے ساتھ مذہبی امن کانفرنس منعقد کررہاہے،جس کے بعد کولمبو اعلامیہ جاری ہوگا۔یہ سب سری لنکا میں دہشت گردی واقعات کے پس منظر میں کیاجارہاہے۔

Wednesday, 31 July 2019 - 08:31