سری لنکا کے صدر محترم  نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے بات چیت کرتے ہوئے مذہبی  اور نسلی ہم آہنگی اور امن کے لئے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی  کی کوششوں کو سراہا

سری لنکا کے صدر محترم  نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے بات چیت کرتے ہوئے مذہبی  اور نسلی ہم آہنگی اور امن کے لئے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی  کی کوششوں کو سراہا۔ رابطہ نے سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعات کے پس منظر میں کولمبو میں کانفرنس کا انعقاد کیا۔

Thursday, 1 August 2019 - 08:41