پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار جمعہ، وزیر اوقاف جمہوریہ مصر نے سالانہ حج کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہاکہ: "ہم امن اور میانہ روی ثقافت کے قیام کے لئے کام کررہے ہیں

پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار جمعہ، وزیر اوقاف جمہوریہ مصر نے سالانہ حج کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہاکہ: "ہم امن اور میانہ روی ثقافت کے قیام کے لئے کام کررہے ہیں.. اور نفرت، انتہاپسندی اور تشدد کے رجحانات کے مقابلے کے لئے  محبت اور ہم آہنگی کے پل تعمیر کررہے ہیں"۔

عزت مآب نے زور دیا کہ:ہم امن اور میانہ روی ثقافت کے قیام کے لئے کام کررہے ہیں.. اور نفرت انتہاپسندی اور تشدد کے رجحانات کے مقابلے کے لئے  محبت اور ہم آہنگی کے پل تعمیر کررہے ہیں"۔
عزت مآب نے سالانہ حج کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہاکہ :"ہم مذہبی مکالمہ کو اس کے اغوا کاروں سے بازیابی کے لئے کوشاں ہیں۔"