‎"ایسیسکو" تنظیم نے"میثاق مکہ مکرمہ دستاویز" سے متعلق کتاب جاری کی ہے، جو ‫خادم حرمین شریفین‬ کی زیر سرپرستی ‫رابطہ عالم اسلامی‬ کے زیر انتظام کانفرنس میں  1200 سے زائد مفتیان اور علماء کرام کی تائید سے جاری ہوئی، اور  اسے "دورِ جديد میں اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز" قراردیا ہے۔

"ایسیسکو" تنظیم نے"میثاق مکہ مکرمہ دستاویز" سے متعلق کتاب جاری کی ہے، جو خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام کانفرنس میں  1200 سے زائد مفتیان اور علماء کرام کی تائید سے جاری ہوئی، اور  اسے "دورِ جديد میں اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز" قراردیا ہے۔

Friday, 30 August 2019 - 21:45