جمہوریہ آزربائیجان کے صدر الہام علییف کی طرف سے عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے سلام اور نیک خواہشات کا اظہار

جمہوریہ آزربائیجان کے صدر الہام علییف کی طرف سے عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے سلام اور نیک خواہشات کا اظہار۔  مہوریہ کے مفتی اعظم اور قفقازمسلمانوں کے دینی ادارے کے سربراہ محترم شیخ شکور باشازادہ  نے مکہ مکرمہ میں عزت مآب سے ملاقات میں تہنیتی پیغام پہنچایا۔