علماء اور قانونی، انسانی حقوق اور فکری ادارے: میثاق مکہ مکرمہ عصرِ حاضر کے دستاویزات میں سب سے اہم دستاویز ہے

علماء اور قانونی، انسانی حقوق اور فکری ادارے: میثاق مکہ مکرمہ عصرِ حاضر کے دستاویزات میں سب سے اہم دستاویز ہے۔اس دستاویز کی 1200 نامور مفتیان اور علمائے کرام نے اپنے قبلہ اور روحانی مرجع میں بیٹھ کر تائید کی۔اور یہ ان کی ہم آہنگی واتحاد کی ضمانت ہے۔دستاویز کے مندرجات میں درج ہے:

Tuesday, 10 September 2019 - 07:10