ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سعودی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کونسل میں بین الاقوامی تجارتی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عبد الرحمن السعید اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا

ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سعودی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کونسل میں بین الاقوامی تجارتی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عبد الرحمن السعید اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ فریقین نے رابطہ عالم اسلامی اور کمیٹی کے مابین مشترکہ تعاون کے شعبوں اور ان کے مابین معاہدے پر تبادلۂ خیال کیا۔