کوپن ہیگن میں" قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ" سمپوزیم سے افتتاح

رابطہ عالم اسلامی کی نارڈک ممالک میں متعدد فورمز کا انعقاد۔ نارڈک کونسل برائے تعلقات عامہ، مختلف دینی،قومی،سیاسی،فکری اور میڈیا کے تعاون کے ساتھ کوپن ہیگن میں" قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ" سمپوزیم سے افتتاح۔جس میں ڈنمارک کی سفارتی شخصیات نے شرکت کی۔

قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ
قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ
قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ
Wednesday, 27 November 2019 - 09:34