وثيقة مكة المكرمة

makkah conference 2019

Jul
04
میثاقِ مکہ مکرمہ، میثاق مدینہ کی بنیادوں پر تیار کردہ دستاویز ہے،جس میں عصرِ حاضر کے اہم مسائل کواسلام کے وسیع افق کے تناظر میں دیکھاگیا ہے۔یہ دستاویز مکہ مکرمہ میں مسلمانوں کے قبلہ کے زیر سایہ نامور مفتیان عظام اور علمائے کرام کی سرپرستی میں تیار ہوا۔
Jun
29
شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف دریان، مفتی جمہوریہ لبنان، اس وقت میثاقِ مکہ مکرمہ کانفرنس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
May
29
مشير خادم حرمين شريفين گورنر مكہ مكرمہ ريجن شہزاده خالد الفيصل خادم حرمين شريفين شاه سلمان بن عبد العزيز آل سعود حفظہ الله كا بيان پڑھ رهے هيں
May
30
خادم حرمین شریفین رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں شریک امت مسلمہ کے نامورعلمائے کرام سے ملاقات اور ان سے مکہ مکرمہ دستاویز وصول کررہے ہیں
May
30
خادم حرمین شریفین  مکہ مکرمہ دستاویز وصول کرتے ہوئے
May
29
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اس وقت  مسجد ِ حرام کے زیر سایہ رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ انتظام مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب اور شرکاء کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں
May
29
خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی زیرِ سرپرستی، مکہ مکرمہ سربراہ کانفرنس سے، اس وقت جمہوریہ چیچینیا کے صدر رمضان قادیروف خطاب کررہے ہیں
May
29
شیخ ڈاکٹر شوقی ابراہیم علام مفتی جمہوریہ مصر کے خطاب سے اقتباسات
May
29
سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم، ڈاکٹر یوسف العثیمین، مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
May
29
صدر امارات کونسل برائے شرعی فتاوی جات، شیخ عبد اللہ بن بیہ،  مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز