![ڈاکٹر العیسی کو جمہوریہ البانیہ کے اعلی ترین اعزاز، دنیا کی نامور مذہبی شخصیات کے لئے ریاستی تمغہ سے نوازا گیا:](/sites/default/files/img_4516.jpeg) ڈاکٹر العیسی کو جمہوریہ البانیہ کے اعلی ترین اعزاز، دنیا کی نامور مذہبی شخصیات کے لئے ریاستی تمغہ سے نوازا گیا:
جمہوریہ البانیہ کے صدر محترم جناب بجرم بیگاج نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد\_العیسی کا دار الحکومت تیرانا میں صدارتی میں استقبال کیا جہاں انہیں جمہوریہ کے اعلی ترین اعزاز سے نوازا گیا۔

اجلاس میں سیکرٹری جنرل کو ریاستی تمغہ سے نوازنے کی وجوہات کا تذکرہ بھی ہوا۔ اس موقع پر عزت مآب سیکرٹری جنرل نے کہاکہ #رابطہ\_عالم\_اسلامی جس کی خدمت کر نے کا انہیں اعزاز حاصل ہے وہ مملکت سعودی عرب کی بھلائیوں میں سے ایک ہے جس نے اس کی بنیاد رکھ کر اسے عالم اسلام کو ہدیہ کیا ہے، اور وسیع اسلامی تناظر میں جو کہ اسلام کا پیغام اور اور دنیا کے حوالے سے اس کی رحمت ہے، رابطہ پوری انسانیت کی خدمت کے لئے عالمی طور پر کوشاں ہے۔

![ڈاکٹر العیسی کو جمہوریہ البانیہ کے اعلی ترین اعزاز، دنیا کی نامور مذہبی شخصیات کے لئے ریاستی تمغہ سے نوازا گیا:](data:image/svg+xml;charset=utf-8,%3Csvg%20xmlns%3D'http%3A%2F%2Fwww.w3.org%2F2000%2Fsvg'%20viewBox%3D'0%200%201%201'%2F%3E "ڈاکٹر العیسی کو جمہوریہ البانیہ کے اعلی ترین اعزاز، دنیا کی نامور مذہبی شخصیات کے لئے ریاستی تمغہ سے نوازا گیا:")

گزشتہاگلا

Post date

02/20/2024 - 10:39 -

[](https://www.addtoany.com/share#url=https%3A%2F%2Fwww.themwl.org%2Fur%2Fddakttr-alysy-kw-jmhwryh-albanyh-ky-aly-tryn-azaz-dnya-ky-namwr-mdhhby-shkhsyat-ky-lyy-ryasty-tmghh&title=%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1%20%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%8C%D8%B3%DB%8C%20%DA%A9%D9%88%20%D8%AC%D9%85%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%8C%DB%81%20%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81%20%DA%A9%DB%92%20%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C%20%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D9%86%20%D8%A7%D8%B9%D8%B2%D8%A7%D8%B2%D8%8C%20%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7%20%DA%A9%DB%8C%20%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%88%D8%B1%20%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8%DB%8C%20%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%A7%D8%AA%20%DA%A9%DB%92%20%D9%84%D8%A6%DB%92%20%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA%DB%8C%20%D8%AA%D9%85%D8%BA%DB%81%20%D8%B3%DB%92%20%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B2%D8%A7%20%DA%AF%DB%8C%D8%A7)