أقامت الرابطة عبر هيئتها العالمية لتحفيظ القرآن الكريم بجمهورية بوركينا فاسو برعاية حكومتها وحضور أكثر من ألفي مدعوٍّ حفلَ تخريج حفاظها
قرآن کریم کی روشنی میں: دنیا بھر میں ہزاروں نابینا افراد رابطہ عالم اسلامی کی توجہ حاصل کئے ہوئے ہیں،جن میں حُفّاظ کتاب اللہ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے
رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں 68 کالج اور معاہد کے ذریعے قرآن كریم اور اہل قرآن کی خدمت میں مصروف ہے