![”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے افتتاح کے موقع پر:  ڈاکٹر العیسی نے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی سے متعلق رابطہ عالم اسلامی کا انسائیکلوپیڈیا جاری کردیا](/sites/default/files/almltqy-aldwly-lla-jaz-al-lmy-fy-alqran-walsuwnwt.jpg) ”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے افتتاح کے موقع پر:

ڈاکٹر العیسی نے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی سے متعلق رابطہ عالم اسلامی کا انسائیکلوپیڈیا جاری کردیا

مکہ مکرمہ:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر میں ”قرآن و سنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کا افتتاح کیا، جس میں عالمِ اسلام کے اعجازِ علمی کی تحقیقات ومطالعات میں تخصص اور نمایاں علمی مقام رکھنے والے علماء کی ایک جماعت نے شرکت کی۔

فورم کے دوران ڈاکٹر العیسی نے ”قرآن و سنت میں اعجازِ علمی سے متعلق رابطہ عالم اسلامی کا انسائیکلوپیڈیا“ بھی جاری کیا، جو اس شعبے میں اپنی نوعیت کا پہلا علمی، ڈیجیٹل اور انٹرایکٹو انسائیکلوپیڈیا ہے اور 10 زبانوں میں دستیاب ہے۔

انسائیکلوپیڈیا میں 500 مستند ومحقق علمی تحقیقات شامل ہیں، جو 7500 صفحات اور 15 جلدوں پر مشتمل ہیں۔ اس کے مواد کو 2000 اعلیٰ معیار کی سائنسی تصاویر، 2000 مختصر اور اعلیٰ معیار کی سائنسی ویڈیوز، اور معتبر سائنسی ویب سائٹس ومستند تحقیقی جرائد کے 4000 روابط سے دستاویزی شکل دی گئی ہے۔

اجرا کی تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر العیسی نے اُن متعدد علماء کو بھی اعزازات سے نوازا جنہوں نے اعجازِ علمی کی تحقیق اور مطالعات کے میدان میں نمایاں علمی خدمات انجام دی ہیں۔

![”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے افتتاح کے موقع پر:  ڈاکٹر العیسی نے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی سے متعلق رابطہ عالم اسلامی کا انسائیکلوپیڈیا جاری کردیا](data:image/svg+xml;charset=utf-8,%3Csvg%20xmlns%3D'http%3A%2F%2Fwww.w3.org%2F2000%2Fsvg'%20viewBox%3D'0%200%20600%20440'%2F%3E "”قرآن وسنت میں علمی اعجاز کے موضوع پر بین الاقوامی فورم“ کے افتتاح کے موقع پر:  ڈاکٹر العیسی نے قرآن وسنت میں اعجازِ علمی سے متعلق رابطہ عالم اسلامی کا انسائیکلوپیڈیا جاری کردیا")

گزشتہاگلا

**Post date** سوموار, 7 September 2026 -

ٹیگز[خبریں](/ur/news)

[](https://www.addtoany.com/share#url=https%3A%2F%2Fwww.themwl.org%2Fur%2Fqran-wsnt-myn-lmy-ajaz-ky-mwdw-pr-byn-alaqwamy-fwrm-ky-afttah-ky-mwq-pr-ddakttr-alysy-ny-qran-wsnt&title=%E2%80%9D%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86%20%D9%88%D8%B3%D9%86%D8%AA%20%D9%85%DB%8C%DA%BA%20%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C%20%D8%A7%D8%B9%D8%AC%D8%A7%D8%B2%20%DA%A9%DB%92%20%D9%85%D9%88%D8%B6%D9%88%D8%B9%20%D9%BE%D8%B1%20%D8%A8%DB%8C%D9%86%20%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85%E2%80%9C%20%DA%A9%DB%92%20%D8%A7%D9%81%D8%AA%D8%AA%D8%A7%D8%AD%20%DA%A9%DB%92%20%D9%85%D9%88%D9%82%D8%B9%20%D9%BE%D8%B1%3A%20%20%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1%20%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%8C%D8%B3%DB%8C%20%D9%86%DB%92%20%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86%20%D9%88%D8%B3%D9%86%D8%AA%20%D9%85%DB%8C%DA%BA%20%D8%A7%D8%B9%D8%AC%D8%A7%D8%B2%D9%90%20%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C%20%D8%B3%DB%92%20%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%20%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B7%DB%81%20%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%20%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%DA%A9%D8%A7%20%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%A9%D9%84%D9%88%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7%20%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C%20%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C%D8%A7)