رابطہ عالم اسلامی کی ”غیر معمولی“ بین الاقوامی شرکت:
میڈیا اور اسلامی دنیا میں اختلافات میں اضافہ: مسئلہ اور ”اسلامی مذاہب کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر“ میں اس کا حل
اسکندریہ کے گورنر محترم جناب محمد الشریف سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو اسکندریہ کی کلید سونپ رہے ہیں۔