وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباس: "کتنا ہی اچھا ہے کہ بھائی حسنِ ظن سے اپنے بہائی کو قریب اور اس کے عذر کو قبول کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت، اور تکفیر اور اس طرح کی چیزوں کی خطرات کو سمجھے، اور اسے حق ہے کہ جس چیز کو وہ صحیح اور حق سمجھتاہے، اسے حکمت اور موعظہ حسنہ کے ساتھ لوگوں کے سامنے بیان کرے."
افتتاحی تقریب میں:#رابطہ_عالمی_اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی #جنیوا میں امدادی شعبوں میں بین الاقوامی تنظیموں کےدرمیان تعاون فورم میں شرکت۔جہاں امدادی شعبے میں کام کرنے والی بڑی بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان کثیر الجہتی انسانی کوششوں کے لئے مربوط وژن وضع کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں۔ pic.twitter.com/HTuuSyhP7J
— مسلم ورلڈ لیگ (@MWLorg_Ur) June 11, 2022