(مسلمانوں کے قبلہ اور ان کے دلوں کے مرکز مسجد حرام میں 28 اسلامی عناصر کے 1200 مفتی اور علماء کی شمولیت سے منعقد ہونے والی) وحدت اسلامی کانفرنس اعلامیہ کے مندرجات میں، ہرايك مملکت سعودی عرب کے اعلی اسلامی مرجعیت کے قائدانہ کرادار پر فخر کرتاہے.
وحدتِ اسلامی کانفرنس میں،127 ممالک سے، 1200مفتی اورعلماء 28 اسلامی عناصرکی نمائندگی کرتے ہوئے:مملکت سعودی عرب اپنی (روحانی اورعلمی) اعلی اسلامی مرجعیت کے تناظرمیں اہم کرداراداکررہاہے.جہاں حرمین کی خدمت اور عالمی،علمی اورفکری پلیٹ فارمزان کے قبلہ اور دلوں کے مرکز سے پھیل رہی ہیں.
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، محترم ڈاکٹر محمد البشاری، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب.کانفرنس (وحدت اسلامی)میں127 ممالک،28 اسلامی عناصر کے 1200 شخصیات کی شرکت.
محترم ڈاکٹر ناجی علوش صدر انٹرنیشنل لبنانی سینٹر برائے مطالعہ وتحقیق، لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات
محترم شيخ يوسف استس امریکی داعی،رکن رابطہ سپریم کونسل ریاستہائے متحدہ امریکہ وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات
یہ بلدِ حرام مکہ مکرمہ دنیا کی تمام تہذیبوں کا نقطہ آغاز ہے.
محترم شیخ محمد الحافظ النحوی صدراسلامی ثقافتی اتحاد موریتانیا صدر افریقی فاؤنڈیشن برائے علم ومحنت وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات