رابطہ عالم اسلامی اپنے عالمی ادارہ برائے امداد وفلاح وبہبود وترقی کے ذریعے ،سمندری طوفان ایڈائی سے متاثرہ افریقی ممالک میں پہنچنے والے امدادی اداروں میں سب سے پہلا ادارہ ہے
اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے
رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے.. دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate