عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کا ڈاکٹریٹ مقالہ۔”تاخیر اور فقہ اسلامی میں اس کے احکام،تقابلی جائزہ“۔تاریخ مناقشہ بتاریخ 15/11/1415ھ بمطابق 15/4/1995 م۔رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے ارکان کی سفارش پر مقالہ کو یہاں قارئین کے لئے پیش کیا جارہاہے۔
مقالہ کے مطالعے کے لئے یہاں کلک کیجئے
رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate