اقوام متحدہ کی طرف سے ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے اپنی پیس یونیورسٹی کے ذریعے سے ڈاکٹریٹ ڈگری کا اجرا

اقوام متحدہ کی طرف سے ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے اپنی پیس یونیورسٹی کے ذریعے سے ڈاکٹریٹ ڈگری کا اجرا

جنیوا میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں: اقوام متحدہ کی طرف سے ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے اپنی پیس یونیورسٹی کے ذریعے سے ڈاکٹریٹ ڈگری کا اجرا۔ آپ کو عالمی سفارت کاری کی تائید،اقوام کے مابین امن وہم آہنگی کے فر وغ اور نفرت کے خلاف کوششوں کے اعتراف میں اس اعزاز سے نوازاگیا ہے۔

اس مہم کا آغاز ڈاکٹر محمد العیسی نے ٹویٹر اورفیس بک انتظامیہ کو پیغامات سےکیاہے

رابطہ عالم اسلامی نے مختلف پلیٹ فارمز پر اسلام فوبیا اور اسلام مخالف مواد پرپابندی کے عالمی مہم کا آغاز کیا ہے۔ آپ کا تعاون اہم ہے..
دستخط کریں ›› شیئر کریں: #RejectHate