تازہ ترین

21
Mar

ایک دورے میں دوسری بار: برطانوی پارلیمان کی جانب سے ڈاکٹر محمد العیسی کو لیکچر کی دعوت، جہاں متعدد موضوعات زیربحث آئے۔آپ نے میثاق مکہ مکرمہ میں اسلامی وانسانی اقدار کا حوالہ دیا،جو اسلامی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی دستاویز ہے جس کی1200سے زائد علماء ومفتیان نےتوثیق فرمائی ہے۔

16
Mar

سیکرٹری جنرل رابطہ کی زیرصدارت اور ارکان پارلیمان اور مذہبی نمائندگان کی شرکت کے ساتھ:

لندن میں یورپ کی مسلم  مذہبی شخصیات کی پہلی کانفرنس کی میزبانی

300 سے زائد یورپی مسلم شخصیات کا پہلا اجتماع جس میں متعدد امور پر تبادلۂ خیال۔

15
Mar

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاح کیا:  لندن میں یورپ کی اسلامی مذہبی رہنماؤں کی پہلی کانفرنس کا آغاز ۔ 300 سے زائد مفتیان کرام اور مذہبی رہنماؤں کی شرکت۔کانفرنس میں غیر مسلم مذہبی رہنما اور برطانوی ارکان پارلیمان”بطور مہمان“ شریک ہوئے۔

15
Mar

رابطہ عالم اسلامی اسلاموفوبیا کے رجحان کے سدّباب کے لئے مختلف رہنماؤں سے ملاقات اور مختلف سطحوں پر بات چیت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔

#اسلاموفوبیاکےخاتمےکاعالمی_دن

15
Mar

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں وولف ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں رابطہ عالم اسلامی اور انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مشترکہ تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیاگیا۔

14
Mar

متعدد فکری مسائل اور ان کے قانون سازی کے جدلیاتی پہلوؤں پر روشنی:
برطانوی وزارت خارجہ اور دولت مشترکہ دفتر کی جانب سے سیکرٹری جنرل اورچیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی کو وسیع تبادلۂ خیال کی دعوت۔اس موقع پر متعدد سفرا اور ڈپلومیٹک اکیڈمی کے طلبہ موجود تھے۔

10
Mar

برطانوی اور عالمی افواج کے کمانڈروں کی موجودگی میں:
سیکرٹری جنرل،چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے برطانوی وزارت دفاع اکیڈمی میں لیکچر کی دعوت قبول کی۔لیکچر میں انتہا پسند نظریات کا جڑوں سے خاتمے کے اہم ترین طریقوں کا جائزہ لینے پر توجہ مرکوز رکھی گئی۔

10
Mar

برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ویسٹ منسٹر پیلس میں ڈاکٹر محمدالعیسی کے اعزاز میں عشائیہ،جس کی میزبانی چیئرمین ماحولیاتی کمیٹی جناب اسٹیفن ٹیمز نے کی۔ملاقات کے دوران ارکان پارلیمنٹ نے ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں شعور اجاگر کرنے لئے”ہمارے سیارے کےلئےمذاہب“اقدام پر تبادلۂ خیال کیا۔

09
Mar

سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے لندن میں ویسٹ منسٹر کے آرچ بشپ کارڈینل ونسنٹ کولنز سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور خصوصاً انتہاپسند اور نفرت انگیز بیانئے اور مذہبی مقدسات کی اہانت کےخلاف مذہبی رہنماؤں کےتعاون پرتبادلۂ خیال کیا گیا۔

Saving...