تازہ ترین

20
Apr

رکن روسی عوامی کونسل،مفتی سیبیریا محترم شیخ تاغیر ساماتوف: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد  العیسی اور رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا روسی فیڈریشن کا تاریخی دورہ سیبیریا میں جمعہ کے خطبات کا سرفہرست موضوع رہا۔

20
Apr

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ماسکو میں رابطہ عالم اسلامی اور روسی فیڈریشن کے عوامی کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کررہے ہیں۔ (روسی عوامی کونسل میں ہر انتظامی علاقے کے دو نمائندے شامل ہوتے ہیں)۔

18
Apr

شیخ العیسی رابطہ جامعاتِ اسلامیہ کے صدر منتخب

18
Apr

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے تاریخی کلیسائے نوٹراڈام کیتھیڈرل میں آتش زدگی حادثے پر رابطہ کی طرف سے جمہوریہ فرانس کو تعاون کا یقین دلایا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفس میں فرانس کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات میں کیا۔

14
Apr

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تاتارستان کے دارالخلافہ قازان کی جامع مسجد میں علماء اور نمازیوں کی ایک بڑی تعداد کے سامنے خطبۂ جمعہ دے رہے ہیں۔

14
Apr

جمہوریہ تاتارستان کے صدر کی موجودگی میں،ڈاکٹر محمد العیسی نے، امن، رواداری اور مذاہب اور تہذیبوں کے پیروکاروں کے درمیان تعاون کے تصورات کے فروغ اور اسلام کی انسانی اقدار کو اجاگر کرنے کےلئے، رابطہ عالم اسلامی اورتاتارستان کی مسلم دینی تنظیم کے درمیان  تعاون سمجھوتے پر دستخ

14
Apr

شیخ ڈاکٹر محمد العیسی تاتارستان کے دارالخلافہ قازان کی جامع مسجد کی منبر سے:”مذہبی وابستگی اور قومی تشخص کے درمیان کوئی ٹکراؤ نہیں سوائے انتہاپسند نظریات میں...اور ہمیں روسی حکام کی طرف سے اس یقین دہانی پر بے حد خوشی ہوئی کہ اسلام ان کی ثقافت اورتاریخ کا لازمی حصہ ہے“۔

14
Apr

عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے روسی فیڈریشن میں دینی اور نسلی ہم آہنگی کے تجربے کو سراہا۔ آپ نے سینٹ پیٹرز برگ کے گورنر الکسندر بیجلوف سے ملاقات میں ان خیالات کا اظہارکیا۔گورنر نے دنیا بھر میں پُرامن بقائے باہمی اور امن کے لئے رابطہ عالم اسلامی کی کاوشوں کی تعریف کی۔

11
Apr

ڈاکٹر محمد العیسی، ماسکو میں رابطہ عالم اسلامی اورمیانہ روی،رواداری اورقومی انضمام کے تصورات کے فروغ کے لئے روس میں ثقافت،سائنس وتعلیم کےلئےحکومتی فنڈ کےدرمیان تعاون سمجھوتے پردستخط کررہے ہیں۔فنڈ قیادت کےساتھ بات چیت جاری ہے(روسی فیڈریشن میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا سمجھوتہ ہے)۔

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز