تازہ ترین

11
Jul

بوسنیاہرزیگوینا میں سربرینیکا کے مقام پر ہولناک نسل کشی کو پچیس سال گزرے ہیں۔ عزت مآب سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں عالم اسلام کے ممتاز علمائے کرام کے ایک وفد نے اسلامی یکجہتی کے فریضے کی ادائیگی کرتے ہوئے جائے وقوع کا دورہ کیا

03
Jul

مشترکہ بین الاقوامی سمپوزیم میں، فرانسیسی انسٹیوٹ برائے اکیڈمک اسٹڈیز اور مراکشی موریطانی فورم برائے دوستی نے، امن اور رواداری اقدار کے فروغ کے لئے ،تاریخی حوالے کے طورپر میثاق مکہ مکرمہ کے کردار کو سراہا۔

27
Jun

ڈاکٹر محمد العیسی کے لئے منیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی،لاہور، پاکستان کی طرف سے  اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کےاعتراف میں اعزازای ڈاکٹریٹ کی ڈگری۔

اورامریکی  محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں رابطہ عالم اسلامی کی مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان

21
Jun

كوسوو  کے ضلع کاسٹریوٹ کے سربراہ رابطہ عالم اسلامی کو کرونا کی روک تھام کے لئے اس کی کوششوں کے اعتراف میں اعزاز  دے رہے ہیں

20
Jun

رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے کوسوو میں ریڈ کراس کے تعاون کے ساتھ غذائی سامان کی تقسیم

15
Jun

ربطہ عالم اسلامی عید کی خوشی کے موقع پر سینیگال کے یتیم بچوں کے ساتھ۔ بچوں میں عیدی، وظائف اور تعلیمی اشیاء تقسیم کی گئیں

09
Jun

رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے  جنوبی افریقہ کی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی۔  کرونا وائرس سے متاثرہ خاندانوں  میں  صحت سے متعلقہ اشیائے ضرورت تقسیم کی گئیں۔

07
Jun

رابطہ عالم اسلامی نے وزرات صحت صومالیہ کوہرجیسا میں مزید طبی سامان فراہم کیا ہے۔

06
Jun

رابطہ عالم اسلامی نے  کرونا کی روک تھام کے سلسلے میں سری لنکا میں 1250 غذائی پیکٹ عطیہ کیئے۔  مقامی انتظامیہ نے  عطیات کی تقسیم میں تعاون کیا ہے۔

04
Jun

رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں  ضرورت مند افراد کےدرمیان غذائی ضروریات تقسیم کرنے میں کوشاں ہے اور یہ اس کے وسیع تر انسانی ہمدردی مشن کا حصہ ہے۔ یہ  امدادی  مہم کرونا وائرس کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز