تازہ ترین

13
Feb

عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے آج مملکت #سعودی عرب میں متعین #نیوزی_لینڈ کے سفیر  جیمز مونرو  سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر اظہار خیال کیا گیا۔

11
Feb

بوسنیا کے صدر گذشتہ کل سرائیوو میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ظہرانہ دے رہے ہیں۔

10
Feb

‫اجتماعى قتل كے متعدد مقامات كے عالمى دورے کے ضمن میں، ڈاکٹر ⁧‫محمد العيسى‬⁩ نےمذہبى رہنماؤں كى شموليت كے ساتھ اعلى سطحى اسلامى وفد كى قيادت كى۔وفد نے قتل عام سے متاثرين کے ساتھ اظهار يكجہتى كيلئے  سربرينيكا ميں مسلمانوں كے اجتماعى قتل عام كے مقامات كا دوره كيا۔

09
Feb

ڈاکٹر محمد العیسی نے کروشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی- اسپیکرجناب گورڈن نے رابطہ کی کانفرنس کے لئے اپنی حمایت کی تصدیق کرتےہوئے کہاکہ:"کانفرنس کے نتائج  اس میں متنوع اور اہم شرکاء کی وجہ سے اور زغرب اعلامیہ کےتناظر میں کروشیا کی سرحدوں سے باہر پورے یورپ میں محسوس ہوں

09
Feb

کروشیا کے وزیر اعظم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے حکومتی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی،  جہاں انہوں نے آپ کا استقبال کیا۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے اقوام میں دوستی اور تعاون کے فروغ کے لئے رابطہ کے اقدامات کو سراہا۔

08
Feb

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کل جمہوریہ سربیا میں جامع مسجد بلغراد میں خطبۂ جمعہ دے رہے ہیں۔نمازیوں نے خطبے کے  مندرجات پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئےکہاکہ یہ ہدایات تمام مسلم کمیونٹی کے لئے اہم رہنما اصول ہیں۔

08
Feb

زغرب كى ميئر ⁧‫كروشيا‬⁩ ميں ⁧‫رابطہ_عالم_اسلامی‬⁩ كى كانفرنس سے:‬
‫جب ميں نے ⁧‫#ميثاق_مكہ_مکرمہ‬⁩ كا مطالعہ كيا تو جانا كہ اس میں خاندان کو انسانيت كى بنياد قرار دیاگیا اور اس پر حملہ ہمارے حال اور مستقبل كا سب سے بڑا چيلنج هے۔‬

08
Feb

#رابطہ عالم اسلامی  کے زیر انتظام جمہوریہ کروشیا میں "امن وسلامتی کے لئے انسانی اخوت" کانفرنس سیشن میں، سینئر مذہبی قیادت،دانشور،ماہرین تعلیم اور سیاسی شخصیات کی شرکت۔

07
Feb

وزیر اعظم کروشیا: رابطہ عالم اسلامي کی کانفرنس، ہم سب کے لئے  ہماری اخوت، انسانی مشترکات اور عالمی امن  کے فروغ کے لئے اقدار، اصول اور معارف کے تبادلے کا  اہم موقع ہے۔

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز