تازہ ترین

22
Feb

ہماری کانفرنس”اسٹریجٹک“ہے۔اس میں عالمی سطح کے با اثر چیدھ شخصیات شریک ہیں۔ہمارا ماننا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب یا قومیت نہیں،اور اس کا شکار سب سے زیادہ مذہبی طبقہ ہے۔‬

‫(عوامی مشاورتی اسمبلی انڈونیشیا کے نائب صدر کا ”جنیوا اعلامیہ “کے سیشن سے اظہارخیال)

22
Feb

انسانی تاریخ میں اہل کتاب یہودی اور عیسائی، مسلم حکمرانوں کے زیر انتظام بے مثال تحفظ اور مراعات سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

(امریکی خصوصی ایلچی کا رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام اقوام متحدہ میں ” جنیوا اعلامیہ “کے سیشن سے اظہارخیال)

21
Feb

”مسلمانوں کو یورپ میں دشمن کے طورپر پیش کرنے والا بیانیہ افسوسناک ہے۔یہ تہذیبوں کو سمجھنے میں رکاوٹ اور انتہاپسندی کو بنیاد فراہم کرتاہے۔دہشت گردی کے اکثر واقعات میں دائیں یا بائیں بازو کے انتہاپسند ملوث ہیں“۔

(جیل میگنے،سابق وزیراعظم ناروے #اقوام_متحدہ میں”جنیوا اعلامیہ “سے)

21
Feb

عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی: ”جنیوا اعلامیہ“ کو مخصوص اقدامات اور ان کے نفاذ کے طریقۂ کار پیش کرنے میں امتیازی مقام حاصل ہے۔

 

21
Feb

” ہم انتہاپسندی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ میں #رابطہ_عالم_اسلامی کی کاشوں کا خیر مقدم کرتے ہیں“۔

(سوئس وفاقی پارلیمنٹ کی صدر، #اقوام_متحدہ میں ” جنیوا اعلامیہ “کے سیشن میں حصہ لیتے ہوئے)

19
Feb

”انتہاپسندی اور دہشت گردی ایک غیر منظم انفرادی رجحان سے   ایک خطرناک منظم جماعتی رجحان میں تبدیل ہوگئی ہیں ..جو اخلاقیات اور انسانیت کے ساتھ ساتھ مذہب کو بھی خاطر میں نہیں لاتیں“۔

ڈاکٹر شوقی علام ،مفتی اعظم مصر کا اقوام متحدہ میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں خطاب

19
Feb

”یہ کانفرنس پوری دنیا سے اپیل کرتی ہے کہ وہ  انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات، نفرت انگیز تقاریر اور دوسروں سے خوف کے تصورات کے مقابلے کے لئے متحد ہوجائیں“۔

(محترم یوہان گورونکل، سيكرٹری جنرل کمیونٹی تعاون تنظیم کا اقوام متحدہ میں  رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں خطاب)

19
Feb

”میثاق مکہ مکرمہ، دنیا میں امن وہم آہنگی کے فروغ اور انتہاپسندی اور نفرت کے بیانیئے کے مقابلے کے لئے امید کی نئی کرن ہے“۔

(جناب مونسینور خالد عکشہ،رکن پونیٹفکل کونسل برائے بین المذاہب مکالمہ، کا اقوام متحدہ میں  رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے خطاب)

19
Feb

”دہشت گردی ہمارے دورکا سب سے خطرناک مرض ہے۔یہ الیکٹرانک  ذرائع سے سرحدوں اور براعظموں کو عبور کرچکی ہے۔ اسکا پھیلاؤ اورمنتقلی تمام وائرس سے زیادہ آسان ہوگیاہے“۔

(ڈاکٹر محمد مختار جمعہ،وزیر اوقاف مصر، کا اقوام متحدہ میں رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس میں خطاب)

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز