تازہ ترین

02
Jun

ثقافتی تنوع پُر امن مستقبل کی کلید ہے۔  رابطہ عالم اسلامی تمام طبقات میں مکالمے کے فروغ کے لئے تجاویز اور تعاون پیش کرنے میں کوشاں ہے۔

29
May

مانیٹر @AlMonitor  کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ڈاکٹرمحمد العیسی نے کرونا سے متعلق مشترکہ لائحہ عمل اخیتار کرنے پر زرو دیا۔آپ نے رابطہ عالم اسلامی کو ایک روڈ ماڈل قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس عالمی جنگ میں ہم سب سات

27
May

رابطہ عالم اسلامی نوجوانوں کو رواداری، مفاہمت اور امن کی تعلیم اور نفرت اور تفرقہ بازی  کو مسترد کرنے کی اہمیت سے متعلق آگہی فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔ انتہاپسند نظریات  سے مؤثر انداز میں مقابلے کے لئے نوجوانوں کا کو بااختیار بنانا ایک اہم عنصر ہے۔

24
May

رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے عید کے پُر مسرت موقع پر مباک باد کا پیغام۔اللہ تعالی ہماری نیک اعمال کو قبول فرمائے۔ سب کو عید مبارک ہو۔

18
May

 40 سال سےمسلسل جنگ اورتشدد کا شکار ملک افغانستان، جس میں 80% آبادی غربت کی لکیر کے نیچے رہنے پر مجبور ہے۔  رابطہ عالم اسلامی ملک میں غیر مستحکم صحت کے نظام کی موجودگی میں کرونا وائرس کویڈ 19 کی روک تھام کے لئے مقامی آبادی کی امداد میں مصروف ہے۔

18
May

رابطہ عالم اسلامی نے ملاوی میں کرونا سے متاثرہ لوگوں میں  ہزاروں ٹن غذائی مواد تقسیم کیا ہے۔

15
May

رابطہ عالم اسلامی نے وزارت صحت سوڈان کے تعاون کے ساتھ، کرونا وائرس  کے بارے میں آگہی پیدا کرنے اور طبی  اور حفاظتی  آلات کی تقسیم میں معاونت کے لئے  صحت مہم کا آغاز کیا ہے۔

15
May

”نفرت اور انتہا پسندی کی برائیوں کے سدّباب کے لئے تمام افراد کو رواداری اور باہمی احترام کو فروغ دینا ہوگا“۔

ڈاکٹر محمد العیسی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ۔

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز