رابطہ عالم اسلامی کرونا کی روک تھام کے لئے متعدد ممالک کی مسلسل امداد کرتے ہوئے بین الاقوامی طور پر سرگرم عمل ہے رابطہ عالم اسلامی کرونا کی روک تھام کے لئے متعدد ممالک کی مسلسل امداد کرتے ہوئے بین الاقوامی طور پر سرگرم عمل ہے
”نصوصِ كتاب وسنت ميں وسطيت وميانہ روى اقدار” كانفرنس، مكہ مكرمہ خادم حرمين شريفين “حفظہ اللہ”كى زير سرپرستى،رابطہ كے زير انتظام،”نصوصِ كتاب وسنت ميں وسطيت وميانہ روى اقدار” كانفرنس، مكہ مكرمہ دستاويز كے تاريخى موقع پر، جس كا افتتاح بروز پير گورنر #مكہ_مكرمہ ریجن كريں گے۔