تازہ ترین

14
May

اسپین میں، رابطہ عالم اسلامی نے حکومت کو کویڈ 19 کے اثرات کو کم کرنےکے لئے طبی آلات خریدنے کے لئے مالی اعانت فراہم کی ہے۔

12
May

رابطہ عالم اسلامی نے صومالیہ میں وزرات صحت کے تعاون سے کویڈ 19 کے روک تھام کے لئے امدادی کام جاری رکھی ہوئی ہیں، جس میں صحت کی حفاظت سے متعلقہ اشیاء اور مالی معاونت شامل ہے۔ یکجہتی

12
May

انتہا پسندی کے خاتمہ، رواداری کے فروغ اور بہتر مستقبل کی تعمیر میں تعلیم کا اہم کردار ہے رابطہ عالم اسلامی کے پروگراموں میں نوجوانوں کو ان وسائل سے تقویت دی جاتی ہے جو ان کی ترقی میں معاون ہوں۔

29
Apr

کرونا کی روک تھام کے سلسلے میں، جنوبی افریقہ کی حکومت کی اپیل پر رابطہ عالم اسلامی کی وزارت صحت کے لئے امداد:

25
Apr

رابطہ عالم اسلامی  کے لئے مبارک باد کے پیغامات :

24
Apr

رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد کا پیغام۔اللہ تعالی سے دعاہے کہ وہ ہمارے نیک اعمال کو قبول فرمائے۔

23
Apr

تین  براعظموں میں ہنگامی امداد

رابطہ عالم اسلامی کی کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے   16  ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی امداد

اسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ کا قیام ، آکسیجن کنٹرول ڈیوائسز، وینٹی لیٹر کی سہولیات اور دیگر طبی لوازمات کی فراہمی

16
Apr

15 ممالک کی امداد: رابطہ عالم اسلامی کرونا سے نمٹنے کے لئے اٹلی کی حکومت کو امداد پیش کررہی ہے۔

16
Apr

15 ممالک کی امداد: رابطہ عالم اسلامی کرونا کی روک تھام کے لئے بوسنیا اور ہرزیگوینا کو مادی اور امدادی تعاون پیش کررہی ہے۔

11
Apr

رابطہ عالم اسلامی کی پاکستان میں کرونا سے بچاؤ کے لئے طبی اور حفاظتی آلات کی فراہمی کے ساتھ آگاہی مہم جاری ہے۔

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز