رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
مکہ مکرمہ:
رابطہ عالم اسلامی نے سویڈش پارلیمنٹ میں جسٹس کمیٹی کے چیئرمین کی جانب سے اسلام اور قرآن کریم کے خلاف جاری کردہ بیانات اور ان میں رسول رحمت وانسانیت ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کی مذمت کی ہے۔