میثاق مکہ مکرمہ  اسلامی انسانی دستاویز کی حیثیت سے کانفرنس کے مباحثوں میں توجہ کا مرکز رہاہے جس کا دنیا بھر کے اہل مذاہب نے خیر مقدم کیا ہے

میثاق مکہ مکرمہ  اسلامی انسانی دستاویز کی حیثیت سے کانفرنس کے مباحثوں میں توجہ کا مرکز رہاہے جس کا دنیا بھر کے اہل مذاہب نے خیر مقدم کیا ہے۔  یہ دستاویز اہم عصری مسائل کے حوالے سے امت مسلمہ کے علمائے کرام کی ترجمانی کرتی ہے۔ دستاویز میں مذہبی، فکری اور تہذیبی امن کی اقدار کو مستحکم کرتے ہوئے ان اقدار کی روشنی میں سب کے ساتھ رابطے کے پیغام کو فروغ دیا گیا ہے۔

میثاق مکہ مکرمہ  اسلامی انسانی دستاویز کی حیثیت سے کانفرنس کے مباحثوں میں توجہ کا مرکز رہاہے جس کا دنیا بھر کے اہل مذاہب نے خیر مقدم کیا ہے
میثاق مکہ مکرمہ  اسلامی انسانی دستاویز کی حیثیت سے کانفرنس کے مباحثوں میں توجہ کا مرکز رہاہے جس کا دنیا بھر کے اہل مذاہب نے خیر مقدم کیا ہے
میثاق مکہ مکرمہ  اسلامی انسانی دستاویز کی حیثیت سے کانفرنس کے مباحثوں میں توجہ کا مرکز رہاہے جس کا دنیا بھر کے اہل مذاہب نے خیر مقدم کیا ہے
Tuesday, 7 May 2024 - 20:04