سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے: ہم ہر  اس موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں جو ہماری دنیا کے امن اور اس کے معاشروں کی ہم آہنگی میں معاون ہے

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے:
ہم ہر  اس موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں جو ہماری دنیا کے امن اور اس کے معاشروں کی ہم آہنگی میں معاون ہے، اور ہم سیاسی جرائم جیسا کہ غزہ کی خونریز جنگ میں  جاری ہے،اس میں اور مذاہب کے ان پیروکاروں میں جو ان مجرمانہ کاروائیوں کے خلاف ہیں، تفریق کرتے ہیں۔

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے: ہم ہر  اس موقف کا خیر مقدم کرتے ہیں جو ہماری دنیا کے امن اور اس کے معاشروں کی ہم آہنگی میں معاون ہے
Thursday, 9 May 2024 - 16:53