العربية | Français | English | اردو | Indonesian | Español | فارسي
رابطہ عالم اسلامی کے اشتراک کے ساتھ نواکشوط میں عالمی سیرت النبی کانفرنس۔ کانفرنس میں دینِ اسلام کی توہین اور اللہ تعالی کے جملہ پیغمبروں پر زبان درازی کی ممانعت کی سفارش کی گئی۔