العربية | Français | English | اردو | Indonesian | Español | فارسي
”سند شریف“ ایک عظیم اعزاز ہے جو رابطہ عالم اسلامی کے عالمی آن لائن مدرسے سے فارغ التحصیل طالبات کو حال ہی میں عطا کیا گیا۔”رسول اللہ ﷺ تک متصل سند کے ساتھ اجازت قرآن“ کے بارے میں جانئے: