سارے جہان کے لئے رحمت کے پیغام کے بنیاد پر:

سارے جہان کے لئے رحمت کے پیغام کے بنیاد پر:

سارے جہان کے لئے رحمت کے پیغام کے بنیاد پر:
‫رابطہ عالم اسلامی‬ 95 ممالک میں بلا کسی امتیاز ضرورت مندوں کے تعاون میں مصروف ہے۔ یتیموں، بیماروں اور پناہ گزینوں کے لئے جامع ترقی، دیکھ بھال اور امدادی پروگرام، اور مقصد صرف ایک: انسانوں کی خیر خواہی۔