’’اسلامی صفوں میں اتحاد‘‘  
عزت مآب ڈاکٹر محمد شہیم علی، وزیرِ اسلامی امور واوقاف، جمہوریہ مالدیپ، کو مملکت سعودی عرب میں اسلامی مقدسات اور شہری تنصیبات کے خلاف حوثی دہشت گرد ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت اور اس پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملاحظہ کیجیے: