مکہ مکرمہ میں منعقدہ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل اجلاس میں شریک علمائے کرام  نے باہمی تعاون کی ضرورت اور تفرقہ سے گریز کی دعوت دی ہے

مکہ مکرمہ میں منعقدہ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل اجلاس میں شریک علمائے کرام  نے باہمی تعاون کی ضرورت اور تفرقہ سے گریز کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے  اسلامی تعاون تنظیم کے کردار کو مستحکم اور تمام اسلامی ممالک کو اس کے زیر سایہ اپنے مسائل کے حل کی  ضرورت پر زور دیا۔

مکہ مکرمہ میں منعقدہ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل اجلاس میں شریک علمائے کرام  نے باہمی تعاون کی ضرورت اور تفرقہ سے گریز کی دعوت دی ہے
Tuesday, 7 January 2020 - 18:31