شاہ محمد السادس کی زیر سرپرستی،مراکش کے ولی عہد شہزادہ الحسن نے رابطہ کے سیرت طیبہ میوزیم کے پہلے سب ہیڈ کوارٹر کا دار الحکومت رباط ایسسکو میں افتتاح کیا

شاہ محمد السادس کی زیر سرپرستی،مراکش کے ولی عہد شہزادہ الحسن نے رابطہ کے سیرت طیبہ میوزیم کے پہلے سب ہیڈ کوارٹر کا دار الحکومت رباط ایسسکو میں افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں سیکرٹری جنرل کی جانب سے آپ کے نائب جناب ڈاکٹر عبد الرحمن الزید نے شرکت کی۔ #جیسے_کہ_آپ_عہد_نبوی_میں_ہوں

شاہ محمد السادس کی زیر سرپرستی،مراکش کے ولی عہد شہزادہ الحسن نے رابطہ کے سیرت طیبہ میوزیم کے پہلے سب ہیڈ کوارٹر کا دار الحکومت رباط ایسسکو میں افتتاح کیا
افتتاحی تقریب میں سیکرٹری جنرل کی جانب سے آپ کے نائب جناب ڈاکٹر عبد الرحمن الزید نے شرکت کی
Friday, 18 November 2022 - 06:33