روہنگیا کے مسئلے کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نمائندہ تنظیم ”اراکان یونین آرگنائزیشن“ کی ایک تقریب میں اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر تنظیم نے اس سال کا بین الاقوامی ایوارڈ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے نام کیا

روہنگیا کے مسئلے کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ نمائندہ تنظیم ”اراکان یونین آرگنائزیشن“ کی ایک تقریب میں اور نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر تنظیم نے اس سال کا بین الاقوامی ایوارڈ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے نام کیا۔ 
انہیں ایوارڈ دینے کی وجوہات میں بیان کیا گیا: ”یہ ایوارڈ انہیں ممتاز مذہبی سفارت کاری کے ذریعے روہنگیا کے مسئلے کی غیر معمولی حمایت  کے لئے دیاجارہاہے“۔ 
ایوارڈ آپ کی نیابت میں امریکہ میں رابطہ کے مشیر اور نمائندے  محترم جناب معاذ العمری نے وصول کیا۔

Monday, 25 September 2023 - 21:28