تازہ ترین

26
Nov

ہم سب اپنے آج کے  اعمال کے ذمہ دار ہیں ۔مستقبل ہمارے انتظار میں ہے۔ ہم میں سب سے بہتر وہی ہے جو اپنے وطن کی تعمیر میں کوشاں اور امن وہم آہنگی کے فروغ میں اپنا حصہ ڈال رہاہے۔ ڈاکٹر العیسی ”کس طرح افراد پُر امن دنیا کی تعمیر میں اپنا زیادہ حصہ ڈال سکتے ہیں“ سے متعلق اظہار خی

26
Nov

گذشتہ ہفتے رابطہ اور کلیسائے یسوع مسیح کے درمیان ایک تاریخی اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا ،جس میں مذاہب کے درمیان تعاون اور مفاہمت کا فروغ اور فریقین میں شراکت کی نئی راہیں تلاش کرنے پر غور کیا گیا ۔

26
Nov

عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی نے یونیسکو کے ثقافتی ورثہ اور ڈنمارک کے شاہی خاندان کے دفن کے لئے مختص چرچ روز کیلڈ کیتھیڈرل کا دورہ کیا۔ رابطہ عالم اسلامی نے میثاق مکہ مکرمہ میں مذکور مشترکہ اقدار کو چرچ قیادت کے ساتھ شیئر کیا۔

26
Nov

رابطہ کے مشن کا مرکزی محور رواداری کا فروغ ہے۔ عزت مآب ڈاکٹر محمد العیسی ہمہ وقت سرحد پار اور لوگوں کے مابین باہمی مفاہمت کے فروغ میں کوشاں ہیں۔

26
Nov

ہم سب کو چاہیئے کہ ہم کرۂ ارضی کے ذمہ دار کی حیثیت سے پیش آئیں ۔رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں اپنی سرگرمیوں اور پروگراموں کے ذریعے استحکام کے فروغ میں کوشاں ہے۔

26
Nov

قومی تشخص اور نظریاتی تحفظ سمپوزیم میں ڈاکٹر محمد العیسی نے مرکزی خطاب کرتے ہوئے مکالمہ کی اہمیت اور حق اور مفاہمت کی تلاش کی ضرورت پر زوردیا۔

16
Nov

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی امریکی یوٹاہ یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے: رابطہ عالم اسلامی نے مذاہب اور تہذیبوں کے ماننے والوں کے مابین مثبت روابط کی کمی اور متعدد انسانی مشترکات کو اجاگر نہ کرنے کی وجہ سے پیدا شدہ خیالی رکاوٹوں کو دور کرنے کی ذمہ دار اٹھائی ہے۔

15
Nov

امریکی"یوٹاہ اسٹیٹ یونیورسٹی"کے چانسلر نے عزت مآب ڈاکٹر #محمد_العیسی کا یونیورسٹی میں استقبال کیا،جس میں 35 ہزار سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں۔چانسلر نے آپ کے اعزاز میں ظہرانےمیں کہاکہ:مذاہب اور تہذیبوں کے پیروکاروں میں پلوں کی تعمیر میں بین الاقوامی شخصیات میں آپ سب سے نمایاں ہیں۔

13
Nov

امریکی ریاست یوٹاہ میں مورمن کمیونٹی کی قیادت کی طرف سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں عشائیہ، جس میں حکومتی شخصیات اور اسٹیٹ کی اسلامی کمیونٹی کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

12
Nov

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی امریکی ریاست یوٹاہ میں مورمن کمیونٹی کی امدادی کاموں کا معائنہ کررہے ہیں جہاں ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ضرورت مند افراد میں تقسیم کرنے کے لئے کھانا،لباس اور فرنیچر تیار کرنے کے لئے فیکٹریاں اور سہولیات قائم کی گئیں ہیں۔

Saving...

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز