Jun
26
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سربراہی میں رابطہ عالم اسلامی کے وفد کا عظیم استقبال
Jun
29
رابطہ عالم اسلامی نے گھانا حکومتی سرپرستی اورڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کے ساتھ دارالحکومت اکرا میں یتیموں کیلئے عالمی فیسٹیول کا انعقاد کیا
Jun
26
عزت مآب سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی ، جمہوریہ گھانا کے صوبہ کوماسی میں ،مختلف دینی رہنماؤں کی موجودگی میں رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے پیش کردہ لاکھوں لوگوں کو غذائی امداد تقسیم کرنے کی مہم کا افتتاح کررہے ہیں
Sep
06
‎ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے انسدادِ دہشت گردی کے لئے قومی سلامتی کے امور کے ڈائریکٹر جوئی فرانسیسکو نے کل شام ‫ریاض‬ میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد_العیسی‬ سے ملاقات کی
Jul
18
عزت مآب شیخ ڈاکٹر ‫محمد العیسی‬ نے برّ اعظم افریقہ میں ‫رابطہ عالم اسلامی‬ کے برّ اعظم افریقہ میں اندھے پن کی روک تھام کے پروگرام میں طبی مہم کا افتتاح کیا
Jul
19
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سینیگال کے شہر ، تھیس میں العافیہ کلینک اور عربی واسلامی علوم مرکز منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
Jul
24
گورنمنٹ استشراق انسٹی ٹیوٹ،دنیابھر میں مشہور استشراقی تعلیمی اداروں میں سے  ایک ہے۔ "اور اسلام کے بارے میں غیر جانبدار اورمنصفانہ موقف رکھتا ہے
Jul
28
سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد العیسی سے روسی فیڈریشن مفتی کونسل کے صدر مفتی راوی عین الدین نے اپنی ملاقات میں کہاکہ:  سعودی عرب کی قیادت مسلم امت کےلئےفضل الہی ہے،جس پر روس کےمسلمان دیگرمسلمان اقوام کی طرح فخر کرتےہیں
Jul
31
رابطہ عالم اسلامی کل دار الحکومت کولمبو میں صدر محترم اور دوہزار مذہبی شخصیات کے زیر سرپرستی، اہل فکر،سیاست اور انسانی حقوق کے علمبرداروں كے ساتھ مذہبی امن کانفرنس منعقد کررہاہے
Jul
31
رابطہ عالم اسلامی  کے زیر انتظام صدرِ مملکت اور مذہبی رہنماؤں کی شرکت کے ساتھ  سری لنکا میں بین المذاہب امن سربراہ کانفرنس کا افتتاح

رابطہ کا تعارف

رابطہ عالم اسلامی(مسلم ورلڈ لیگ) مکہ مکرمہ میں واقع ایک مکمل اسلامی بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے.

اهم كٹیگریز