عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آئس لینڈ کے دار الحکومت میں انسانی حقوق کے صدر اور دار الحکومت کے میئر کے ساتھ وسیع ملاقات کی جہاں مشترکہ دلچسپی کے متعدد موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا
رابطہ عالم اسلامی کی انسانی بنیادوں پر امدادی پروگراموں کا مقصد دنیا بھر میں خطرات سے دو چار نادار اقوام کو صحت ،تعلیم، خوراک اور ضروری سماجی سروسز کے ذریعے تقویت پہنچاناہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور ڈنمارک کے چیف ربی گئر میلچئر نے کوپنہیگن میں ایک ملاقات کے دوران، منافرت اور نسلی پرستی پر مبنی بیانیئے کے روک تھام کے لئے بین المذاہب شراکت کی اہمیت پر زور دیا ہے