”منہاج“ اسلامی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا پلیٹ فارم ہے؛ جسے وسیع اور معتبر شرعی سرپرستی حاصل ہے، کیونکہ اس میں #رابطہ_عالم_اسلامی سے وابستہ مختلف علمی ادارہ جات اور کونسلوں میں شامل امتِ مسلمہ کے نامور علماء شريک ہیں۔ یہ پہلو اسے اعلیٰ ادارہ جاتی اعتماد فراہم کرتاہے، جو دینی پروگراموں میں پائی جانے والی ”اختلافات اور تضادات“ کے خاتمے میں معاون ہوگا، جبکہ اس کے تحت نئی اور معیاری خدمات پیش کی جائیں گی جو عالمی سطح پر ایک منفرد شرعی وتکنیکی پیش رفت کی نمائندگی کرتی ہیں۔
ئی فون کے لیے منہاج ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
اینڈرائیڈ کے لیے منہاج ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
جمعرات, 27 November 2025 - 12:48