لغت قرآن سب کے لئے پروگرام کے تحت: الحمد اللہ رابطہ عالم اسلامی  عربی زبان کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے پروگراموں کے تسلسل کو یقینی بنارہی ہے

لغت قرآن سب کے لئے پروگرام کے تحت:
الحمد اللہ رابطہ عالم اسلامی  عربی زبان کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے پروگراموں کے تسلسل کو یقینی بنارہی ہے۔ اس سلسلے میں دنیا بھر میں اسکول،انسٹی ٹیوٹ اور اسلامی مراکزکے پروگراموں کی تجدید اور توسیع جاری ہے اور  پہلی مربتہ مختلف معروف بین الاقوامی تعلیمی اداروں  میں غیر مسلمیں کے لئے پروگرام مختص کی گئی ہیں تاکہ سب کے لئے صحیح اور درست ذرائع سے اسلامی ثقافت اور اقدار کے بارے میں براہ راست معلومات حاصل کرنا ممکن ہو۔

لغت قرآن سب کے لئے پروگرام کے تحت: الحمد اللہ رابطہ عالم اسلامی  عربی زبان کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے پروگراموں کے تسلسل کو یقینی بنارہی ہے
لغت قرآن سب کے لئے پروگرام کے تحت: الحمد اللہ رابطہ عالم اسلامی  عربی زبان کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے پروگراموں کے تسلسل کو یقینی بنارہی ہے
لغت قرآن سب کے لئے پروگرام کے تحت: الحمد اللہ رابطہ عالم اسلامی  عربی زبان کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے پروگراموں کے تسلسل کو یقینی بنارہی ہے
Friday, 1 September 2023 - 14:30