نفرت، تشدد اور تہذیبی تصادم کے نظریات کے خلاف صلاحیتوں کو جمع کرنے کے لئے..
رابطہ عالم اسلامی کاجامعہ کولمبیا نیویارک کے ساتھ شراکت داری معاہدے پر دستخط اور عالمی بین المذاہب تجربہ گاہ کا افتتاح،جو معاشرے میں نفرت کے خاتمے کے لئے تحقیق وتربیت کا عالمی پلیٹ فارم ہوگا۔
رابطہ عالم اسلامی اور اسلامی تعاون تنظیم کے درمیان اسلامی اور انسانی ہمدردی کے شعبوں میں مشترکہ دلچسپی کے امور میں کوششوں کو مربوط اور مشترکہ پالیسی کوآرڈینیشن میں تعاون کے لئے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط.
مہاجرین کے امور میں دلچسپی.. رابطہ_عالم_اسلامی کی ہائی کمیشن برائے مہاجرین کے ساتھ تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کمیشن نے دنیا بھر میں مہاجرین کے لئے ”زندگی ، تعلیم اور مشارکت پروگرام“ جاری رکھا ہوا ہے۔
ریجن گورنر کے زیر سرپرستی،سیکرٹری جنرل نے، نالج اکنامک سٹی مدینہ منورہ میں رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام، سیرت نبویہاور اسلامی ثقافت ہیڈ کوارٹر مختص کرنے کے معاہدہ پر دستخط کیئے۔
تاریخی لمحہ..فرانسیسی مذہبی رہنماؤں کی شرکت سے"ابراہیمی کنبے کیلئے پیرس معاہدہ"پردستخط،جسمیں یہودی،کیتھولک،آرتھوڈوکس وپروٹسٹنٹ کی شرکت.مشترکہ اقدار سےمتعلقہ معاہدہ رابطہ عالم اسلامی کے زیرانتظام اس کے سیکرٹری جنرل کی شرکت اوردستخط اوراسلام فرانس فاؤنڈیشن کے تعاون سے تکمیل پایا.
ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی اورندائے ضمیر فاؤنڈیشن کےدرمیان، ہم آہنگی اقدار کے فروغ اورانتہاپسندی کے مقابلے کے لئے تعاون سمجھوتے پر دستخط کئے۔ انہوں نے یہودی عبادت خانے پر حملے کے متاثرین سے تعزیت کی۔اورکہاکہ نفرت،تشدداوردہشت گردی کے ذمہ داران کےمرتکبین ہیں نہ کہ ادیان۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ماسکو میں رابطہ عالم اسلامی اور روسی فیڈریشن کے عوامی کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کررہے ہیں۔ (روسی عوامی کونسل میں ہر انتظامی علاقے کے دو نمائندے شامل ہوتے ہیں)۔
جمہوریہ تاتارستان کے صدر کی موجودگی میں،ڈاکٹر محمد العیسی نے، امن، رواداری اور مذاہب اور تہذیبوں کے پیروکاروں کے درمیان تعاون کے تصورات کے فروغ اور اسلام کی انسانی اقدار کو اجاگر کرنے کےلئے، رابطہ عالم اسلامی اورتاتارستان کی مسلم دینی تنظیم کے درمیان تعاون سمجھوتے پر دستخ